نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عین الفيجہ نامی علاقے کو دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ یا فتح الشام کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔ الوقت - شام کی فوج اور اس کے اتحادیوں نے دارالحکومت دمشق کے مغرب میں واقع عین الفيجہ نامی علاقے کو دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ یا فتح الشام کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے م ...
عین الفیجہ نامی جشمے سے پینے کے پانی کی سپلائی لائن کاٹ دی ہے اور اس وقت دمشق میں پینے کے پانی کی سپلائی ٹینکروں سے کی جا رہی ہے۔
وادے بردی علاقے میں تیرہ دیہات ہیں جس میں سے دس دیہات مسلح افراد کے کنٹرول میں ہیں جبکہ تین پر فوج کا کنٹرول ہے۔ دمشق میں پینے کا 70 فیصد پانی عین الفيجہ نامی چشمے سے سپ ...
عین الفیجہ نامی چشمے سے دمشق میں پینے کے پانی کی سپلائی کی جاتی ہے۔ دہشت گردوں نے 14 دنوں سے پانی کی سپلائی بند کر رکھی ہے۔
شام کے دارالحکومت دمشق کے پینے کی پانی کی ضرورت کا 70 فیصد حصہ عین الفیجہ چشمے سے پوری ہوتی ہے۔
شامی فوج کو ملنے والی کامیابیوں اور دہشت گردوں کو ملنے والی مسلسل شکست کے بعد ...